انسان بھی کتنا کمینہ ہوتا ہے۔ اُسے بس ایک چھوٹا سا موقع مل جائے وہ اپنی کمینگی کا مظاہرہ کردیتا ہے۔ کمینہ پن کا مظاہرہ کرنے میں وہ چھوٹے سے چھوٹے موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتا ہے۔ اور جب اُسے کچھ اچھا کرنے کو مل جائے تو وہ ٹال مٹول سے اِس موقع کو ضائع کردیتا ہے۔ حالانکہ اُسے اچھا کرنے کے موقع بُرا کرنے کے مواقع سے زیادہ ملتے ہیں۔ لیکن وہ اُن موقعوں کو اُتنی جلدی فائدہ نہیں اُٹھاتا ۔
یہ شور کی سوچ ہے۔ جو تلخ تو ہے۔ اِس میں تجربے کی سچائی ہے۔
بدھ، 30 مارچ، 2011
اتوار، 27 مارچ، 2011
ہفتہ، 19 مارچ، 2011
Insan
وہ تم پر ہنس رہیے ہیں۔ جملے کَس رہیے ہیں
کوئی بات نہیں۔ آج میرا وقت خراب ہے۔ کل جب میرا وقت اچھا ہوگا تو میں اِن لوگوں
پہ ہنسونگا۔
تو تم میں اور اُن میں کیا فرق رہے جائے گا۔
فرق انسان اور جانور میں ہوتا ہے۔ انسان اور انسان میں نہیں۔ دونوں انسان ہیں
دونوں کی سوچ انسانوں والی ہو۔ یہی بہتر ہے۔
کوئی بات نہیں۔ آج میرا وقت خراب ہے۔ کل جب میرا وقت اچھا ہوگا تو میں اِن لوگوں
پہ ہنسونگا۔
تو تم میں اور اُن میں کیا فرق رہے جائے گا۔
فرق انسان اور جانور میں ہوتا ہے۔ انسان اور انسان میں نہیں۔ دونوں انسان ہیں
دونوں کی سوچ انسانوں والی ہو۔ یہی بہتر ہے۔
پیر، 14 مارچ، 2011
Cricket ka LiveScore Widgets
ہر طرف کرکٹ کا شور، اسکور کیا ہوا۔ ایک دوسرے سے پوچھ رہئے ہیں۔ اور اپنے شور صاحب مصروفیت کے باوجود موبائل فون سے میچ کا اسکور چیک کرتا رہتا ہے۔ نیٹ پر یونہی آوارہ گردی کرتے ہوئے شور کی نظر پاکستان ہاٹ لائن نامی اِس بلاگ پر پڑی۔ وہاں کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کے لائے اسکور کے دو گیجٹ نظر آئے۔ کرکٹ مو پر رکھے لائے اسکور گیجٹ شور کو زیادہ پسند آئے۔ اور وہی سے ایک گیجٹ لے کر شور نے اپنے بلاگ پر رکھ لیا۔ اگر آپ بھی لائے اسکور گیجٹ اپنے بلاگ پر دیکھنا چاہتے ہیں تو کرکٹ مو کے لائے اسکور گیجٹ پر جائیے اور اپنے پسندیدہ گیجٹ کوڈ کاپی کیجئیے اور اپنے بلاگ کے ڈیش بورڈ - ڈیزائن - ایڈ آ گیجٹ - میں سے - ایچ ۔ ٹی ۔ ایم ۔ ایل/ جاوا اسکرپٹ کو کلک کریں۔
ٹائٹل میں جو مرضی نام دیں۔ کونٹنٹ میں کاپی کیا ہوا کوڈ پیسٹ کرکے محفوظ کریں۔
شور بلاگ کے سائیڈ بار میں جو اسکور بورڈ نظر آرہا ہے۔ اِس کا کوڈ یہ ہے۔
ٹائٹل میں جو مرضی نام دیں۔ کونٹنٹ میں کاپی کیا ہوا کوڈ پیسٹ کرکے محفوظ کریں۔
شور بلاگ کے سائیڈ بار میں جو اسکور بورڈ نظر آرہا ہے۔ اِس کا کوڈ یہ ہے۔
<script>
app="www.cricketmove.com"; mo="3"; nt="n"; wi ="n";
co ="0"; ad="1";
</script>
<script type="text/javascript" src="http://www.cricketmove.com/cricket/widgets/script/scoreWidgets.js"></script>
بدھ، 9 مارچ، 2011
Twitter ka Tweet Button Blogger ke her post mein
فیس بک کا لائک بٹن تو بلاگر پر لگا دیا اب ٹوٹئر کا ٹویٹ بٹن اپنے بلاگر کے ہر پوسٹ میں شامل کرلیجئیے۔ طریقہ آسان ہے۔ سب سے پہلے ڈیش بورڈ -- پر ڈیزائن --ایڈیٹ ایچ ٹی ایم ایل--میں جائیے۔ پھریہ کوڈ تلاش کیجئیے۔
یہ ٹوئیٹ بٹن تین طرح کا ہوسکتا ہے پہلا

یہ ٹپس شور نے مندرجہ ذیل بلاگ سے لیا ہے۔
Simple Blogger Tips
<data:post.body/>پھر اِس کے نیچے یا اوپر جہاں بھی آپ کی مرضی ہو یہ کوڈ کاپی کر کے پیسٹ کردیں
<div style='clear: both;'/> <!-- clear for photos floats -->
<div style='align:left;'>اب پریویو دیکھ لیں۔ ٹوئٹر کا شئیر بٹن بلاگر کے ہر پوسٹ میں نظر آئیے گا۔
<a class='twitter-share-button' data-count='horizontal' data-lang='en' data-via='simpleblogrtips' expr:data-text='data:post.title' expr:data-url='data:post.url' href='http://twitter.com/share' rel='nofollow'>Tweet</a>
<b:if cond='data:post.isFirstPost'>
<script src='http://platform.twitter.com/widgets.js' type='text/javascript'>
</script>
</b:if>
</div>
یہ ٹوئیٹ بٹن تین طرح کا ہوسکتا ہے پہلا
Horizontal
Vertical
None
یہ ٹپس شور نے مندرجہ ذیل بلاگ سے لیا ہے۔
Simple Blogger Tips
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)