صفحات

بدھ، 9 مارچ، 2011

Twitter ka Tweet Button Blogger ke her post mein

فیس بک کا لائک بٹن تو بلاگر پر لگا دیا اب ٹوٹئر کا ٹویٹ بٹن اپنے بلاگر کے ہر پوسٹ میں شامل کرلیجئیے۔ طریقہ آسان ہے۔ سب سے پہلے ڈیش بورڈ -- پر ڈیزائن --ایڈیٹ ایچ ٹی ایم ایل--میں جائیے۔ پھریہ کوڈ تلاش کیجئیے۔
<data:post.body/>
<div style='clear: both;'/> <!-- clear for photos floats -->
پھر اِس کے نیچے یا اوپر جہاں بھی آپ کی مرضی ہو یہ کوڈ کاپی کر کے پیسٹ کردیں
<div style='align:left;'>
<a class='twitter-share-button' data-count='horizontal' data-lang='en' data-via='simpleblogrtips' expr:data-text='data:post.title' expr:data-url='data:post.url' href='http://twitter.com/share' rel='nofollow'>Tweet</a>
<b:if cond='data:post.isFirstPost'>
<script src='http://platform.twitter.com/widgets.js' type='text/javascript'>
</script>
</b:if>
</div>
اب پریویو دیکھ لیں۔ ٹوئٹر کا شئیر بٹن بلاگر کے ہر پوسٹ میں نظر آئیے گا۔
یہ ٹوئیٹ بٹن تین طرح کا ہوسکتا ہے پہلا
Horizontal



 Vertical

None




یہ ٹپس شور نے مندرجہ ذیل بلاگ سے لیا ہے۔
Simple Blogger Tips

2 تبصرے:

  1. بھیا مجھے فیس بُک کے لائیک بٹن کیلئے کوڈ چاہئیے تھا۔ اچھا ہوا یہ پوسٹ پڑھ لی۔ شکریہ جناب

    جواب دیںحذف کریں
  2. جناب یہ پوسٹ ٹوئٹر کے ٹوئیٹ بٹن کا ہے۔ آپ نے اِس میں سے فیس بک کا لائک بٹن ڈھونڈ لیا۔ اچھا ہے۔
    شکریہ عادل بھیا

    جواب دیںحذف کریں