صفحات

جمعرات, فروری 10, 2011

Facebook LIKE ka Icon Blogger Post mein

اگر آپ بلاگ کے ہر پوسٹ میں فیس بک لائک کا آئی کن  دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ نسخہ استعمال کریں۔
 سب سے پہلے ڈیش بورڈ میں ڈیزائن، پھر ایڈیٹ ایچ ۔ ٹی ۔ ایم ۔ ایل میں جائیں۔ اور یہ لائن ڈھونڈیں۔
<div class='post-header-line-1'/>

اِس لائن کے نیچے یہ کوڈ شامل کریں۔
<iframe allowTransparency='true' expr:src='&quot;http://www.facebook.com/plugins/like.php?href=&quot; + data:post.url + &quot;&amp;layout=standard&amp;show_faces=false&amp;width=100&amp;action=like&amp;font=arial&amp;colorscheme=light&quot;' frameborder='0' scrolling='no' style='border:none; overflow:hidden; width:450px; height:40px;'/>
ٹمپلیٹ کو محفوظ کریں۔ اور پرویو دیکھیں آپ کو فیس بک لائک کا آئی کن اپنے بلاگ کے ہر پوسٹ میں نظر آئے گا۔
یہ نسخہ شور نے اس سائٹ سے چوری کیا ہے۔
spiceupyourblog

2 تبصرے:

  1. Bro I didn't found this code at my blog's html code :(

    div class='post-header-line-1'/

    جواب دیںحذف کریں
  2. جناب عادل صاحب
    Expand Widget Templates
    کا چیک مارک لگا نے کے بعد یہ کوڈ تلاش کریں۔ تو یقیناً آپ کو مل جائے گا۔
    div class='post-header-line-1'/
    تبصرے کا بہت شکریہ

    جواب دیںحذف کریں