صفحات

جمعرات، 7 اپریل، 2011

Sau Gram Zindagi

"گذارش" فلم کا ایک گانا ہے۔ جیسے گایا کنال گانجا والا نے اور لیرکس کس کے ہیں یہ شور کو پتا نہیں۔ میوزک سنجے لیلا بھنسالی نے دیا ہے۔ اس گانے میں پتا نہیں کیا بات ہے۔ شور نے جب سے سنا ہے۔ اِس کا دیوانہ بن گیا ہے۔ گانے کے بول بھی عجیب غریب ہیں۔ "سو گرام زندگی " ۔ پورے گانے کے بول عام فہم ہیں۔ شاید اسی وجہ سے شور کو یہ گانا پسند ہیں۔
شور کے پسندیدہ گانے کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئیے۔
سو گرام زندگی

3 تبصرے:

  1. ارتقاء حیات
    سب سے پہلے آپ سے معذرت جواب دیر سے دینے کا۔ پھر آپ کو شور بلاگ پر خوش آمدید
    شور کی خواہش اور کوشش یہی ہے کہ جو شور "شور" کو تنگ کرے اُسے لکھتے رہوں۔
    تبصرہ کرنے کا شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
  2. ارتقاء حیات
    سب سے پہلے تو معذرت دیر سے جواب دینے کا۔ اور آپ کو خوش آمدید شوربلاگ پر۔
    شور کے شور کو پسند کرنے کا بہت شکریہ

    جواب دیںحذف کریں