صفحات

Sau Gram Zindagi لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
Sau Gram Zindagi لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 7 اپریل، 2011

Sau Gram Zindagi

"گذارش" فلم کا ایک گانا ہے۔ جیسے گایا کنال گانجا والا نے اور لیرکس کس کے ہیں یہ شور کو پتا نہیں۔ میوزک سنجے لیلا بھنسالی نے دیا ہے۔ اس گانے میں پتا نہیں کیا بات ہے۔ شور نے جب سے سنا ہے۔ اِس کا دیوانہ بن گیا ہے۔ گانے کے بول بھی عجیب غریب ہیں۔ "سو گرام زندگی " ۔ پورے گانے کے بول عام فہم ہیں۔ شاید اسی وجہ سے شور کو یہ گانا پسند ہیں۔
شور کے پسندیدہ گانے کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئیے۔
سو گرام زندگی