اگر آپ بلاگ کے ہر پوسٹ میں فیس بک لائک کا آئی کن دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ نسخہ استعمال کریں۔
سب سے پہلے ڈیش بورڈ میں ڈیزائن، پھر ایڈیٹ ایچ ۔ ٹی ۔ ایم ۔ ایل میں جائیں۔ اور یہ لائن ڈھونڈیں۔
<div class='post-header-line-1'/>
اِس لائن کے نیچے یہ کوڈ شامل کریں۔
<iframe allowTransparency='true' expr:src='"http://www.facebook.com/plugins/like.php?href=" + data:post.url + "&layout=standard&show_faces=false&width=100&action=like&font=arial&colorscheme=light"' frameborder='0' scrolling='no' style='border:none; overflow:hidden; width:450px; height:40px;'/>
ٹمپلیٹ کو محفوظ کریں۔ اور پرویو دیکھیں آپ کو فیس بک لائک کا آئی کن اپنے بلاگ کے ہر پوسٹ میں نظر آئے گا۔
یہ نسخہ شور نے اس سائٹ سے چوری کیا ہے۔
spiceupyourblog
spiceupyourblog