صفحات

kam لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
kam لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 15 نومبر، 2010

kam

اے زندگی! یہ کام فقط کام کب تلک
اتنا تو وقت دے کہ اُسے یاد کرسکوں

آجکل شور کی ذہنی کیفیت کا اظہار اس شعر سے بہتر نہیں ہوسکتا ۔