.ہار لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
.ہار لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
منگل، 5 اپریل، 2011
har
ہار ہار ہوتا ہے۔ جس سے ملے قبول کرو۔ یہ مت سوچو کہ یہ پھولوں کا نہیں ہے۔ بلکہ شکر مناؤ کہ یہ جوتوں کا نہیں ہے۔ پھولوں کا ہار تو تم ویسے بھی خوشی خوشی قبول کرلو گے مگر جوتوں کا ہار تمہیں پوچھ کر نہیں پہنایا جاتا۔اور اگر ہار سے سبق لے اگلے بار اتنی محنت کی جائے کہ ہار سے بچا جائے تو تمھاری بہت بڑی کامیابی ہے۔ ویسے بھی کسی نے کہا تھا کہ ہار کے جیتنے والے کو سٹہ باز کہتے ہیں۔
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)