صفحات

ہفتہ، 11 دسمبر، 2010

Naraz Savera Hai

ہر پوسٹ پر شور کچھ نہ کچھ لکھنا ضروری سمجھتا تھا اور سمجھتا ہے۔ لیکن آج کچھ بھی لکھنے کو دل نہیں چاہ رہا ہے۔ بس یہ گانا دیکھئیے۔ اور سوچئے کہ شور نے کیا سوچ کر یہ ویڈیو اپنے بلاگ پر رکھا ہے۔

4 تبصرے:

  1. کمال ہے۔۔۔اس بلاگ کو معرض وجود میں آئے سال سے اوپر ہو چکا ہے پھر بھی آج سے پہلے نظر سے نہیں گزرا۔ عادل بھیا کے بلاگ پر آپ کے تبصرے کے توسط سے یہاں تک رسائی ہوئی ہے۔ نام آپکے بلاگ کا خاصا منفرد ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. سب سے پہلے تو آپ کو شور اپنے بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہے۔
    آپ کے سوال پر صرف اتنا کہنا ہے۔ کہ یہ وہ شور ہے جو سنائی نہیں دیتا۔
    شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
  3. جناب شور شور ہے یہ تو آپ پر ہے کہ آپ اس میں کیا ڈھونڈتے ہیں۔
    خاموشی یا شور

    جواب دیںحذف کریں