صفحات

بدھ, دسمبر 16, 2009

pehli bar mohabbat ki hai

شور کو آج کل کے گانے زیادہ پسند نہیں ہیں۔ کیونکہ آجکل گانوں میں شور زیادہ ہے۔ ایک شور کو دوسرا شور کب برداشت ہوتاہے۔ لیکن کبھی کبھار کچھ سلو ٹریک کو سننے کے دل کہتا ہے کہ دوبارہ سنا جائیے ۔ کچھ گانوں کے شاعری ایسی ہوتی ہے۔ جن کو باربار سننے کا موڈ ہوجاتا ہے۔ چند دن پہلے ایک فلم کا گانا ٹی وی پر چل رہا تھا۔ اُس کی شاعری سننے کے بعد شور کو ایسا لگا کہ اِس گانے کو دوبارہ سنا جائیے۔ لیکن ٹی وی پر اگر ایک بار گانا چل جائیے تو دوبارہ کب پلے ہو جائیے یہ کہنا مشکل ہے۔ لیکن شور پاس عمرو عیار کا زنبیل کہلانے والا انٹرنیٹ ہے۔ جس میں نام لے کر طلب کروں۔ تو وہ مل جاتے ہے۔ تو کل رات شور نے وہ گانا ڈاؤن لوڈ کیا۔ ابھی اُس کے کمپیوٹر میں بج رہا ہے۔
فلم کا نام ہے۔ کمینے
شاعری۔ گلزار
گلو کار ۔ موہت چوہان
اور گانے کے بول ہیں۔ پہلی بار محبت کی ہے

2 تبصرے:

  1. bhai meine bhi yeh gana download kr ke suna, waqi boat acha gana hai

    جواب دیںحذف کریں
  2. نثار علی
    شور آپ کو اپنے بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہے۔ اور یہ امید کرتا ہے۔ کہ آپ آتے رہییں گے۔

    جواب دیںحذف کریں