shor ka damag kharab hai لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
shor ka damag kharab hai لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
بدھ، 24 مارچ، 2010
shor ka damag kharab hai
ایک ہفتے سے زیادہ ہوا گیا ہے۔ شور کا کمپیوٹر خراب ہے۔ اور ساتھ ساتھ شور کا دماغ بھی۔ ویسے بھی شور کا دماغ کب ٹھیک تھا۔ جو اب خراب ہو گیا ہے ۔ یہ کوئی نئی بات نہیں۔ اب شورکو بدل دینا چاہئیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کیا دماغ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نہیں بلکہ اپنا کمپیوٹر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بھی اب یہ پرانا ہوچکا ہے۔ تین چار سے شور کو جھیل رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اور شور جیسے پاگل انسان کے ساتھ چار سال ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر تو دماغ کا خراب ہونا لازمی ہے۔۔
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)