صفحات

lata mangeshkar لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
lata mangeshkar لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 29 اکتوبر، 2009

گانے کے دو بول جودل کو چھو گئے

کل شور اپنے موبائل فون سے گانے سن رہا تھا، لتا منگیشکر کی آواز میں سادگی البم سے ۔ جس میں ایک گانے کے دو لائنیں نے شور کو بے چین کردیا، اور سارا دن اُن دونوں بولوں کو گنگنا تا رہا۔

میں سمندر ہوں خاموشی میری مجبوری ہے
دے سکو، تو کسی طوفان کے حوالے مجھے