اگر کوئی کسی کے ساتھ اچھے کریں اور مسلسل اچھا کرتے جائیں۔ اور وہ اِس اچھے پن کا بدلہ فریب سے دے۔ تو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اِسے شخص کے بارے میں آپ کیا سوچتے ہیں۔ یہ آپ جانیں لیکن شور یہی سمجھتا ہے ۔ کہ جو اچھا کرتا ہے زندگی میں کسی نہ کسی موڈ پہ اُس کا صلہ ضرور ملے گا۔ ہوسکتا ہے دیر سے ملے۔ لیکن ملے گا ضرور
یہ کتابیں باتیں نہیں ہیں ۔ بلکہ چند دنوں سے شور اپنے اردگرد کے کچھ لوگوں کو دیکھ کر کہہ رہا ہے۔
ker bala tu لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ker bala tu لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
جمعرات، 4 مارچ، 2010
ker bala tu..
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)