صفحات

good or bad لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
good or bad لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 29 اکتوبر، 2009

برے ہو کہ اچھے

اگر کوئی اچھا ہے تو معاشرے کو اُس سے کوئی تکلیف نہیں ۔ لیکن معاشرہ اُس کے لئے تکلیف کا باعث ضرور بنتا ہے۔ اور اگر وہ فرد بُرا ہے تو معاشرے کو اُس سے تکلیف ہے۔ اور معاشرہ ایسے شخص کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کرتا ہے۔ یہ شور کی بکواس نہیں بلکہ یہ ایک حقیقت ہے۔