صفحات

feeling لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
feeling لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

اتوار، 9 مئی، 2010

Meri Maa

آج مادر ڈے ہے۔ ویسے شور کا ماننا یہی ہے۔ کہ ہر بچے کے لیے پورا سال چوبیس گھنٹے مادر ڈے ہوتا ہے۔تارے زمین پر فلم میں یہ گانا ایک بچے کی احساسات ہیں۔ اور کبھی کبھی شور بھی اِسی کیفیت کا شکار ہوتا ہے۔ تو یہی گانا سنتا ہے۔