صفحات

ek chehera لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ek chehera لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 26 اکتوبر، 2009

ایک چہرہ

آج شور تھکا ہوا، اپنے کام سے لوٹ رہا تھا۔ بہت پریشان تھا۔ اپنے آپ سے الجھا ہوا تھا۔ ایک موڈ پر ایک چہرہ اُسے دیکھائی دیا۔ اُس چہرے کو دیکھنے کے بعد شور کی ساری تھکاوٹ دور ہوگئی۔ وہ دوبارہ ترو تازہ ہوگیا ۔اُس چہرے کا بہت شکریہ جس کی وجہ سے شور اپنی پریشانیاں بھول گیا۔اگر آج یہ چہرہ شور نہیں دیکھتا تو شاید پورا دن پریشان رہتا