یونہی ایک دن شور کی نظر اس بلاگ کے اِس صحفہ پر پڑی۔ صحفے میں یہ لکھا ہوا تھا نیچے دیئیے گئے کوڈ کو اپنے بلاگ میں شامل کیجئیے آپ کا بلاگ موبائل فون میں بھی اچھا نظر آئے گا۔
شور نے فوراً آستین چڑا کر اس کوڈ کو ڈھونڈا
<b:include data='blog' name='all-head-content'/>پھر اِس کے نیچے اِس کوڈ کو کاپی کر کے پیسٹ کیا اور تبدیلی کو محفوظ کر دیا۔
<meta content='IE=EmulateIE7' http-equiv='X-UA-Compatible'/>
<b:if cond='data:blog.isMobile'>
<meta content='width=device-width, initial-scale=1.0, user-scalable=0' name='viewport'/>
<b:else/>
<meta content='width=1100' name='viewport'/>
</b:if>اب مسئلہ یہ ہے کہ کیسے پتا چلے گا شور کا یہ تجربہ کام کر رہا ہے یا نہیں۔ اگر کام کررہا ہے تو اچھی بات ہے۔ اگر بے کار ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نوٹ:۔ یہ ٹپس صرف بلاگر کے لئے ہے۔