صفحات

apni Ghalti لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
apni Ghalti لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 27 اکتوبر، 2009

اپنی غلطی

اپنی غلطی پر اگر کوئی آپ کو کچھ کہے تو اُس بات کو دل پر مت لے لو، کیونکہ وہ آپ کو اس لئے کچھ کہہ رہا ہے۔ کیونکہ آپ نے غلطی کی ہے۔ یہ آپ کی اصلاح کرنے کے لئے کہا گیا۔اور یہ ایک اچھی بات ہے اس سے آپ میں بہتری بھی آجائے گی۔