صفحات

ahmag log لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ahmag log لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 9 مارچ، 2010

Ahmaq log

شور نے اپنے دوست سے پوچھا
"تم کو فلمیں دیکھنے کا شوق کیوں نہیں ہے"
دوست نے مسکرا کر جواب دیا
"اُس فلم کے دیکھنے کا کیا فائدہ جب ہر فلم کے اختتام پر ہیرو کو کامیابی ملنا ہے "
ویسے بھی کچھ لوگ احمق ہوتے ہیں۔
لیکن کون لوگ ؟ ؟ ؟