شور کا بلاگ اب ایک سال کا ہوگیا ہے۔ اور پتا ہی نہیں چلا۔ اس میں شور کی کیا غلطی ہے۔ آج کل وقت ہی اتنا تیزی سے جارہا ہے۔ کہ کچھ پتا نہیں چلتا کہ کب مہینہ گزر گیا کب سال ہوگیا۔ 3 فروری کو بلاگ کا سالگرہ تھا جو شور بھول گیا۔ آج منا رہا ہے۔ اس خوبصورت کارڈ کے ساتھ جو گوگل پہ ڈھونڈا ہے۔
شور کی طرف سے شور کے بلاگ کو اپنا پہلا سالگرہ مبارک ہو۔
Blog Anniversary لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
Blog Anniversary لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
جمعہ، 12 فروری، 2010
Blog Anniversary
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)