یونہی ایک دن شور کی نظر اس بلاگ کے اِس صحفہ پر پڑی۔ صحفے میں یہ لکھا ہوا تھا نیچے دیئیے گئے کوڈ کو اپنے بلاگ میں شامل کیجئیے آپ کا بلاگ موبائل فون میں بھی اچھا نظر آئے گا۔
شور نے فوراً آستین چڑا کر اس کوڈ کو ڈھونڈا
<b:include data='blog' name='all-head-content'/>پھر اِس کے نیچے اِس کوڈ کو کاپی کر کے پیسٹ کیا اور تبدیلی کو محفوظ کر دیا۔
<meta content='IE=EmulateIE7' http-equiv='X-UA-Compatible'/>
<b:if cond='data:blog.isMobile'>
<meta content='width=device-width, initial-scale=1.0, user-scalable=0' name='viewport'/>
<b:else/>
<meta content='width=1100' name='viewport'/>
</b:if>اب مسئلہ یہ ہے کہ کیسے پتا چلے گا شور کا یہ تجربہ کام کر رہا ہے یا نہیں۔ اگر کام کررہا ہے تو اچھی بات ہے۔ اگر بے کار ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نوٹ:۔ یہ ٹپس صرف بلاگر کے لئے ہے۔
Humary pas to esa mobile hi nai hai
جواب دیںحذف کریںksi or ko try krwain phr humain b batain
ظارق راحیل صاحب سب سے پہلے تو بلاگ پر شور آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔
جواب دیںحذف کریںشورکا بھی یہی مسئلہ ہے۔ چلو اگر کوئی مل گیا تو ضرورت چیک کریں گے۔
تبصرے کے لئے شکریہ
اپنے بلاگ کے ڈیش بورڈ میں سیٹنگز میں ای میل اینڈ موبائل میں آئیں تو سب سے اوپر ہی آپکو
جواب دیںحذف کریںshow mobile template
نظر آئے گا وہاں
Yes, show the mobile version of my template on mobile devices.
کے آپشن پہ چیک کردیں اور اُسکے نیچے ہی موبائل پری ویو پہ کلک کر کے دیکھ لیں کہ موبائل پہ کیساآئے گا
ابھی میں نے آپ کا بلاگ موبائل براؤزر پہ کھولا مگر پوری ایچ ٹی ایم ایل کھول رہا ہے