اگر کسی بچے کے ہاتھ میں قلم دے دیا جائے تو وہ اپنے ہاتھ ،کپڑے ، دیواریں، کتاب کاپیاں جہاں جہاں اُس کا قلم پہنچے کوئی نہ کوئی لکیر کرکے ہی دم لے گا۔ ویسےکچھ بڑے عمر کے انسان بھی ایسے ہوتے ہیں اُن کے ہاتھ میں قلم ہو تو وہ اپنا دستخط یا نام لکھنا شروع کردیتے ہیں۔ یہ باتیں شور اِس لئے بول رہا ہے۔ کیونکہ وہ خود اِس عادت میں مبتلا ہے۔ اب یہ دیکھئے جہاں موقع ملا وہاں "شور" لکھ کر دم لیا۔
Gud Job
جواب دیںحذف کریںبہت شکریہ
جواب دیںحذف کریں